ایرانی بصارت سے محروم کیھلاڑیوں نے اس ٹورنامنٹ میں 11 تمغے جیتے جس میں 42 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔
معذور ایرانی ایتھلیٹس نے بھی 15 (7 سونے، 4 چاندی اور 4 کانسی) کے تمغے حاصل کیے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران کی مراکش میں 2022 ایتھلیٹکس گریںڈ پری مقابلوں میں دوسری پوزیشن
18 ستمبر، 2022، 3:36 PM
News ID:
84890668
تہران، ارنا - ایرانی قومی ٹیم نے مراکش میں ایتھلیٹکس میں 2022 پیرالمپکس گریںڈ پری مقابلوں میں 26 تمغے جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
متعلقہ خبریں
-
ایشیا کے فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایرانی جونیئر ٹیم کی دوسری پوزیشن
تہران، ارنا – ایرانی جونیئر ٹیم نے بحرین میں منعقدہ ایشین فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اعلی…
-
معذور خاتون ایرانی نے مراکش میں ایتھلیٹکس گرینڈ پری میں سونے کا تمغہ حاصل کی
تہران، ارنا - معذور خاتون ایرانی ایتھلیٹ ہاشمیہ متقیان نے مراکش میں ایتھلیٹکس میں 2022 پیرالمپکس…
-
باکو میں منعقدہ گرینڈ پری مقابلوں میں؛
بصارت سے محروم دو ایرانی جوڈو کھیلاڑیوں نے 2 چاندی کے تمغے جیت لیے
تہران، ارنا- بصارت سے محروم دو ایرانی جوڈو کھیلاڑیوں نے باکو میں منعقدہ گرینڈ پری مقابلوں میں…
آپ کا تبصرہ